Meme Generator
No items found.
posts
✏️ Generate
Login
Sign Up
Download Meme Generator on Google Play
INFOLOGIST
Posts Created
Posts Liked
Memes Created
Memes Liked
سنو اپنے دل کا #pAsSwORd بتا دو
محبت #iNsTAL کرنی ھے
سنو اپنے دل کا #pAsSwORd بتا دو
محبت #iNsTAL کرنی ھے
Mehbooba
0
جو سمجھتے نہیں ہمیں اپنا
ان سے شکوہ بھی کیا کیا جائے
جو سمجھتے نہیں ہمیں اپنا
ان سے شکوہ بھی کیا کیا جائے
Mehbooba
0
ڈرے ہوؤں کو مگر اعتبار کس کا تھا
تمام عمر ہمیں انتظار کس کا تھا
ڈرے ہوؤں کو مگر اعتبار کس کا تھا
تمام عمر ہمیں انتظار کس کا تھا
Mehbooba
0
چاندنی شب ہے اور وہ پاس نہیں
چاندنی شب کو کیا کیا جائے
چاندنی شب ہے اور وہ پاس نہیں
چاندنی شب کو کیا کیا جائے
Mehbooba
0
ایک غم ہو تو سہہ لیا جائے
ایک دکھ ہو تو کہہ دیا جائے
ایک غم ہو تو سہہ لیا جائے
ایک دکھ ہو تو کہہ دیا جائے
Mehbooba
0
ہائے سیماب اس کی مجبوری
جس نے کی ہو شباب میں توبہ
ہائے سیماب اس کی مجبوری
جس نے کی ہو شباب میں توبہ
Mehbooba
0
سنو کوئی خریدار ہے نظر میں ؟
مفلسی كے دن ہیں وفا بیچنی ہے
سنو کوئی خریدار ہے نظر میں ؟
مفلسی كے دن ہیں وفا بیچنی ہے
Mehbooba
0
بڑا عجیب قصہ ہے كے میرے دِل نے
اپنے مفاد کی خاطر مجھے برباد کر ڈالا
بڑا عجیب قصہ ہے كے میرے دِل نے
اپنے مفاد کی خاطر مجھے برباد کر ڈالا
Mehbooba
0
محبت بهی سوچتی هو گی
کہ هم دونوں جدا کیوں ہیں
محبت بهی سوچتی هو گی
کہ هم دونوں جدا کیوں ہیں
Mehbooba
0
محبتوں میں حساب و کتاب کون کرے
وہ یاد آتا ھے اور بےحساب آتا ھے
محبتوں میں حساب و کتاب کون کرے
وہ یاد آتا ھے اور بےحساب آتا ھے
Mehbooba
0
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
Mehbooba
0
بہت شکایتیں آتی ہیں تمھارے گھر سے
یوں سوتے ہوئے میرا نام نا لیا کرو
بہت شکایتیں آتی ہیں تمھارے گھر سے
یوں سوتے ہوئے میرا نام نا لیا کرو
Mehbooba
0
بہت شکایتیں آتی ہیں تمھارے گھر سے
یوں سوتے ہوئے میرا نم نا لیا کرو
بہت شکایتیں آتی ہیں تمھارے گھر سے
یوں سوتے ہوئے میرا نم نا لیا کرو
Mehbooba
0
یہ کون آنسوؤں کی سزا دے گیا مجھے
جینے کی جاتے جاتے دعا دے گیا مجھے
یہ کون آنسوؤں کی سزا دے گیا مجھے
جینے کی جاتے جاتے دعا دے گیا مجھے
Mehbooba
0
کمال کرتے ہو اے دل تم بھی
اسے فرصت نہیں تمہیں چین نہیں
کمال کرتے ہو اے دل تم بھی
اسے فرصت نہیں تمہیں چین نہیں
Mehbooba
0
«
1
2
3
4
5
»
users are following INFOLOGIST
posts
INFOLOGIST is following
users
posts
INFOLOGIST is subscribed to
memes
images
This item will be deleted. Are you sure?
Login
Save and share your meme collection!
Forgot Password
Sign Up
Sign Up
Save and share your meme collection!
Login
Forgot Password
Enter your email or username:
Login
Loading comments…
Comment
s
Share
Share to Reddit
Loading comments…
Comments